ایش ٹرے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سگریٹ وغیرہ کا گل جھاڑنے کا خاک دان (جو میز وغیرہ پر رکھا جاتا ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سگریٹ وغیرہ کا گل جھاڑنے کا خاک دان (جو میز وغیرہ پر رکھا جاتا ہے)۔